ur_1th_tn/05/08.txt

30 lines
1.8 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "\nعام معلومات",
"body": "(See figs_inclusive)\nآیات 8 - 10 میں لفظ \" ہم \" کا مطلب ھے سب ایماندار لوگ\n"
},
{
"title": "\n ہم جو دن کے فرزند ہیں، ",
"body": "(See: figs_metaphor)\nپال کہتا ھے کہ ہم جو دن کے فرزند ہیں، ہم سچاي کے بارے جانتے ہیں اور ہم کو روشنی ملی \n"
},
{
"title": " \nہم ہوش مند رہیں",
"body": "(See: figs_metaphor)\nپال ہوش مند رہنے کا موازنہ خود پر قابو رکھنے کے ساتھ کرتا ھے\n"
},
{
"title": "\nایمان رکھو جس طرح سینے میں محبت\n",
"body": "(See: figs_metaphor)\nجس طرح سپاہی اپنی حفاظت کے لۓ اپنے سینے پر ڈھال رکھتا ھے \nاسی طرح ایماندار محبت کو اپنی حفاظت کے لۓ استعمال کرتا ھے \nاپنی حفاظت ایمان محبت اور مسیح پر یقین رکھنے اور محبت سے کریں"
},
{
"title": "مستقبل کی حتمی نجات ،ایمان اور محبت کا بکتر پہن کر ہوشیار رہیں",
"body": "(See: figs_metaphor)\nجس طرح بکتر سپاہی کا سر بچاتا ھے اسی طرح نجات کے لۓ ایمان حفاظت کرتا ھے \nاسی طرح ہم مسیح پر مکمل یقین رکھتے ہوۓ ا پنی حفاطت کریں\n"
},
{
"title": "\nہم جاگ رہیں ہوں یا نیند میں",
"body": " (See: figs_euphemism)\nہم جاندار ہوں یا مردہ یہ ایک شاءستہ طریقہ ہے سمجھانے کا "
},
{
"title": "اِس لئے ایک دوسرے کو آرام دو",
"body": " (See: figs_metaphor)\nیہاں \" تعمیر \" کا مطلب ہے ایک دوسرے کی حوصلہ افزاي"
}
]