ur_1th_tn/05/04.txt

42 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "تم اے بھائیو",
"body": " یہاں \" بھائیو\" کے معنی مسیحی بھاي ھے"
},
{
"title": "\nکیا اندھیرۓ میں نہیں ",
"body": "figs_metaphor)\nپال شیطانی اور جہالت کے بارے جو وہ خدا کے واسطۓ رکھتے ہیں کہتا ھے کہ وہ اندھیرے میں ہیں "
},
{
"title": "\nسو وہ چور کی طرح پکڑۓ جايں گے ",
"body": "(See: figs_simile)\nآمد ایمانداروں کے لۓ کوي حیرت کی بات نہیں\n"
},
{
"title": "کیونکہ تم سب نور کے فرزند اور دن کے فرزند ہو",
"body": " (See: figs_metaphor)\nپال ایسے سچاي کے بارے بولتا ہے جیسے یہ دن کی روشنی ہو \nتم سچاي کو اس طرح جانتے ھو جس طرح وہ لوگ جودن کی روشنی میں رہتے ہیں "
},
{
"title": "\nہم رات کے اورنہ اندھیرے کے فرزند ہیں ",
"body": "(See: figs_metaphor)\nپال اس براي کے بارے کہتا ھے جو خدا سے بے خبرہیں اوروہ لوگ جواندھیرے میں رہتے ہیں\n"
},
{
"title": "\nہم دوسروں کی طرح سوتے نہ رہیں",
"body": "(See: figs_metaphor)\nپال کہتا ھے کہ ہم روحانیت سے بے خبر سوۓ نہ رہیں اوردوسروں کی طرح سوتے نہ رہیں اورمسیح کی آمد سے بےخبر نہ رہیں \n"
},
{
"title": "\nآو ہم چلیں",
"body": "(See figs_inclusive)\nلفظ \" ہم \" سے مراد ہے وہ سب ایماندار لوگ"
},
{
"title": "\nباخبراور ہوش مند رہو",
"body": " (See: figs_metaphor)\nپال روحانیت کے بارے با خبر رہنے اور اندھیرے میں سوۓ نہ رہنے کے بارے ذکر کرتا ھے"
},
{
"title": " وہ جو سوتے ہیں رات کو ہی سوتے ہیں",
"body": " (See: figs_metaphor)\nنہیں جانتے کہ کیا ہورہا ھے ان لوگوں کی طرح جواس جہان میں نہیں جانتے کہ کب مسیح آ جاۓ گا"
},
{
"title": "\nوہ جو سوتے ہیں رات کو ہی سوتے ہیں اور وہ جو متوالے ہوتے ہیں رات کو ہی ہوتے ہیں",
"body": " (See: figs_metaphor)\nپال ان لوکوں کے بارے کہتا ھے جو متوالے اور مسیح کے آنے کے متعلق نییں جانتے "
}
]