ur_1th_tn/04/13.txt

46 lines
1.9 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "\nپال ان ایمانداروں کے بارے کہہتا ھے جو مرگۓ ہیں مگر وہ اب بھی زندہ ہیں کیونکہ وہ مسیح میں سوۓ اور\n دوبارہ جاگ اٹھیں گے جب یسوع واپس آئے گا۔"
},
{
"title": "\nہم نہیں چاہتے کہ تم کو کسی قسم کی ‏غلط فہمی ہو",
"body": " (See: figs_doublenegatives)\nیہ منفی انداز میں بیان کیا گیا جا سکتا ھے\nہم چاہتے ہیں کہ تم بات کو سمجھ سکو"
},
{
"title": "۔ بھائیو",
"body": "\nیہاں \" ۔ بھائیو\" کے معنی ہیں مسیح بھائ"
},
{
"title": "\n جو سوئے ہوئے ہیں۔",
"body": " (See: figs_euphemism)\nیہاں \" سوۓ ہوۓ \" کا مطلب ھے کہ جو مرگۓ ہیں"
},
{
"title": "\nتم غمگین نہ ہو",
"body": "\nتم ماتم نہ کرو\""
},
{
"title": "\nجس طرح باقی لوگوں کو مستقبل کے بارے میں یقین نہیں",
"body": "\nجس طرح لوگ جو ایمان نہیں رکھتے"
},
{
"title": "\nاگر ہم ایمان رکھیں",
"body": "(See: figs_inclusive)\nیہاں پال اپنے سامعین سے مخاطب ھے"
},
{
"title": "\nپھر جی اتھیں",
"body": "\nجی اتھیں پھرہمیشہ کے زندگی کے لۓ "
},
{
"title": "\nجو مسیح میں سو گۓ ہیں",
"body": "(See: figs_euphemism)\nیہاں \" سو گۓ \" کا لفظ نہایت شاءستگی سے مرجانے والوں کے لۓ استعمال ہوا ھے"
},
{
"title": "\nہمارے خدا وند کی واپسی کے وقت",
"body": "\nاس دن جب یسوع لوٹ کر آۓ گا"
},
{
"title": "\nکیا یقین کے ساتھ آگے نہ بڑھیں",
"body": "\nکیا یقین کے ساتھ آگے نہ بڑھیں"
}
]