ur_1th_tn/04/09.txt

38 lines
2.0 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "برادرانہ محبت",
"body": "\n\" اپنے بھائیوکے لۓ محبت \""
},
{
"title": "\n تم ان سب بھائیوں سے جو مکدینہ میں ہیں محبت کرتے ہو",
"body": "\nتم اپنی سب بھائیوں سے جو مکدینہ میں ہیں محبت دکھاتے رہو"
},
{
"title": "۔ بھائیو",
"body": "\nیہاں \" بھائیو \" کے معنی ہیں مسیحی ساتھی"
},
{
"title": "\nآرزو کرنا",
"body": "\nکوشش کرنا"
},
{
"title": "\nخاموشی کے ساتھ رہو",
"body": " (See: figs_metaphor)\nلفظ \" خاموشی \" برادری میں صلح سے رہنے کو تشبیہ دی گي ھے اور کوي ہنگامہ آرا ي نہ کی جاۓ \n\" پرسکون اور عام زندگی گزارو"
},
{
"title": "\n اپنے کام سے کام رکھو",
"body": " (See: figs_idiom)\nاس محاورے کو لوگوں کی توجہ اپنے کام سے کام رکھنے کے لۓ اوردوسروں کے کام میں مداخلت سے بعض رہنے کے لۓ استعمال کیا گیا ھے "
},
{
"title": "\nاپنے ہاتھوں سے کام کرو",
"body": "(See: figs_metaphor)\nیہ تشبیہ دی گي ھے کہ کس طرح آگے بڑھنے والی زندگی گزاری جاۓ\n اپنے کام سے کام رکھو اور خوب محنت کروکہ جو زندہ رہنے کے لۓ ضروری ھے \n\n\n"
},
{
"title": "ٹھیک سے چلو",
"body": " (See: figs_metaphor)\n یہ تشبیہ غیر ایمان داروں اوران کی ساتھ کے ساتھ عزت سے رہنے کے لۓ ھے "
},
{
"title": "غیرایماندار \n",
"body": "(See: figs_metonymy and figs_metaphor)\nوہ جو مسیح پر ایمان نہیں رکھتے پال ان کے بارے میں کہتا ھے کہ یہ جگہ ان کے لۓ ھے \nیہاں \" ایمان \" کا مطلب ھے جو مسیح پر ایمان نہیں رکھتے"
}
]