ur_1th_tn/03/06.txt

34 lines
1.6 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "\nپال اپنے دورے سے واپسی پراپنے قارئین کو تیمتھیس کی کارکردگی کے بارے بتاتا ہے\n\n\n\n\n\n\n\n\n"
},
{
"title": "\nہمارے پاس آے",
"body": "( figs_exclusive)\nلفظ \" ہم \" پال اور سلوینس کے لۓ ہے"
},
{
"title": "\nآپ کے ایمان کی خوشخبری",
"body": "(See: figs_explicit)\nیہ حوالہ مسیح پر ایمان لانے کے بارے ہے \nیہ واظح کیا جا سکتا ہے کہ یہ اچھی رپورٹ تمہارے ایمان کے بارے ہے "
},
{
"title": "\nتمہاری یادشات بہت اجھی ہے ",
"body": ".\nوہ جب بھی پال کے بارے سوچتے ہیں وہ اس کے بارے اچھا ہی سوچتے ہیں\n\n\n\n"
},
{
"title": "\nتم کو دیکھے بہت دیر ہوئ ",
"body": "\n\" تمہاری ہم کو دیکھنے کی خواہش \""
},
{
"title": "اَے بھائیو",
"body": "\nیہاں بھائیوکا مطلب ہے مسیح بھائ"
},
{
"title": "\nتمہارے ایمان کی وجہ سے",
"body": " ( figs_explicit)\nیہ حوالہ تمہارے مسیح پر ایمان لانے کے بارے ہے \nاس کی وضاحت کی جا سکتی ہے \nکیونکہ تمہارا ایمان مسیح پر ہے\n"
},
{
"title": "\n کیونکہ ہم نے اپنی تمام تکلیفوں اور غم میں",
"body": " (See: figs_doublet)\nوہ غم میں کیوں ہیں \nیہ سب غم ہماری ایپنی تکلیفوں کی وجہ سسے ہیں"
}
]