Update '1ki/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-20 15:27:45 +00:00
parent 2c988f125e
commit dec65dec73
1 changed files with 83 additions and 41 deletions

View File

@ -1,63 +1,105 @@
# Introduction to 1 Kings
# ١سلاطین کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of 1 Kings
## حصہ ۱: عام تعارف
1. David dies and Solomon begins to reign (1:1-2:46)
1. Solomon reigns (3:111:43)
- Solomon becomes wise and wealthy (3:14:43)
- Solomon's temple (5:18:66)
- Rise and fall of Solomon (9:111:43)
1. The kingdom divides (12:1-14:31)
- Rehoboam succeeds Solomon (12:124)
- Jeroboam rules the northern kingdom of Israel (12:2533)
- Ahijah prophesies against Jeroboam (13:114:20)
- Rehoboam's end (14:2131)
1. Kings and events in Israel and Judah (15:1-22:53)
- Abijah and Asa in Judah (15:124)
- Nadab in Israel (15:2532)
- Baasha in Israel (15:3316:7)
- Elah in Israel (16:814)
- Zimri in Israel (16:1522)
- Omri in Israel (16:2328)
- Ahab in Israel (16:2922:40)
- Jehoshaphat in Judah (22:4150)
- Ahaziah in Israel (22:5153)
### What are the Books of 1 and 2 Kings about?
### ١ سلاطین کی فِہرِست
These books are about what happened to the people of Israel, from the time of King Solomon to the time both the northern and southern kingdoms were destroyed. These books describe how Israel split into two kingdoms after Solomon died. It also tells about all the kings that ruled over each kingdom after Solomon died.
In the southern kingdom, some kings did what Yahweh judged to be right. For example, King Josiah repaired the temple and reformed the worship of Yahweh. He responded to the high priest finding a copy of the Law of Yahweh in Jerusalem ([2 Kings 2223](../../2ki/22/01.md)). However, all of the kings of the northern kingdom were wicked.
1. داود وفات پاتا ہے اور سلیمان حُکمرانی شروع کرتا ہے(١: ١- ٢: ۴٦)
The Assyrians destroyed the northern kingdom in 722 B.C. The Babylonians destroyed the southern kingdom in 586 B.C.
1. سلیمان کی حکُومت(٣: ١- ١١: ۴٣)
### How should the title of this book be translated?
- سلیمان عقلمند اور دولتمند ہو جاتا ہے(٣: ١- ۴: ۴٣)
The Books of 1 and 2 Kings were originally one book in Hebrew. They were separated into two books when translated into Greek. Translators might choose more meaningful titles such as "The First Book about the Kings" and "The Second Book about the Kings." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
- سلیمان کی ہیکل (۵: ١- ٨: ٦٦)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
- سلیمان کا عُروج اور زوال (٩: ١- ١١: ۴٣)
### What was the purpose of 1 and 2 Kings?
1. سلطنت تقسیم ہو جاتی ہے(١٢: ١- ١۴: ٣١)
These books were probably finished during the exile, after the Babylonians had destroyed the temple. They show how being faithful to Yahweh results in his blessing and prospering his people. Worshipping idols and not being faithful result in their being punished and destroyed.
- رحُبعام سلیمان کا جانشین ہوتا ہے (١٢: ١- ٢۴)
## Part 3: Important Translation Issues
- یربُعام اِسرائیل کی شُمالی مُملکت پر حکُومت کرتا ہے(١٢: ٢۵- ٣٣)
### Why do the Books of 1 and 2 Kings refer to someone being addressed indirectly?
- اخیاہ یرُبعام کے خلاف نبوت کرتا ہے(١٣: ١- ۴٠: ٢٠)
In the Bible, people often referred to themselves as "your servant" when speaking to anyone in a superior position to themselves. Indirectly addressing people in this way was intended to honor the one addressed. English sometimes uses the address "sir" in this way. But a translator should use whatever expressions that are natural in the project language in order to honor someone in a superior position.
- رحُبعام کی آخرت(١۴: ٢١- ٣١)
### What does the king "did what was right (or evil) in the eyes of Yahweh" mean?
1. اِسرائیل اور یہوداہ میں بادشاہ اور واقعات (١۵: ١- ٢٢: ۵٣)
The writer repeats this kind of expression throughout the Books of 1 and 2 Kings. Here "in the eyes of Yahweh" represents what Yahweh thinks about someone. If a king was faithful and obeyed the covenant, he did what was right according to Yahweh. If he was not faithful and disobeyed the covenant, he did what was evil according to Yahweh.
- ابیاہ اور آسا یہوداہ میں(١۵: ١- ٢۴)
### What is the meaning of the term "Israel"?
- ندب اِسرائیل میں (١۵: ٢۵- ٣٢)
The name "Israel" is used in many different ways in the Bible. Jacob was the son of Isaac. God changed his name to Israel. The descendants of Jacob became a nation also called Israel. Eventually, the nation of Israel split into two kingdoms. The northern kingdom was named Israel. The southern kingdom was named Judah. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
- بعشا اِسرائیل میں (١۵: ٣٣- ١٦: ٧)
### Can I translate the Book of 1 Kings before I translate the Books of 1 and 2 Samuel?
- اٙیلہ اِسرائیل میں (١٦: ٨- ١۴)
- زِمری اِسرائیل میں (١٦: ١۵- ٢٢)
- عمری اِسرائیل میں (١٦: ٢٣- ٢٨)
- اخی اب اِسرائیل میں (١٦: ٢٩- ٢٢: ۴٠)
- یہوُسفط یہوداہ میں (٢٢: ۴١- ۵٠)
- اخزیاہ اِسرائیل میں (٢٢: ۵١- ۵٣)
### ١ اور ٢ سلاطین کُتب کس مُتعلق ہیں؟
یہ کُتب اِس مُتعلق ہیں کہ اِسرائیل کے سلیمان کے دور سے لے کر اُس وقت تک جب دونوں شُمالی اور جنوبی مُملکتیں تباہ کر دی گئیں لوگوں کے ساتھ کیا ہوا۔ یہ کُتب وضاحت کرتیں ہیں کہ سلیمان کی وفات کے بعد اِسرائیل کیسے دو مُملکتوں میں تقسیم ہو گیا۔ یہ اُن تمام بادشاہوں کے مُتعلق بھی بتاتی ہیں جنہوں نے سلیمان کی وفات کے بعد ہر مُملکت پر حکوُمت کی۔
جنوبی مُملکت میں،کُچھ بادشاہوں نے وہی کیا جو یہواہ کی نظر میں ٹھیک تھا۔ مثال کے طور پر، یوُسیاہ نے ہیکل کی مرمت کروائی اور یہواہ کی عبادت کی تجدید کی. اُس نے اُن کاہنوں کو مُثبت جواب دیا جنہیں یروشلیم میں یہواہ کی شریعت کی کتاب ملی (٢سلاطین ٢٢ - ٢٣). تاہم، شُمالی مُملکت کے تمام بادشاہ شریر تھے۔
اُسوریوں نے ٧٢٢ قبل مسیح میں شُمالی مُملکت کو تباہ کر دیا۔ بابلیوں نے ۵٨٦ قبل مسیح میں جنوبی مُملکت کو تباہ کر دیا۔
### اِس کتا ب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
"عبرانی میں ١ اور ٢ سلاطین کی کُتب اصل میں ایک ہی کتاب ہے۔ یونانی میں ترجُمہ کرتے وقت اِن کو الگ کیا گیا۔
مُترجمین زیادہ معنی خیز عُنوان کا انتخاب کریں جیسے کہ ""بادشاہوں کے مُتعلق پہلی کتاب ""اور بادشاہوں کے مُتعلق دوسری کتاب""۔(ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/translate-names)]]"
## حصہ ۲: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### ١ اور ٢ سلاطین کا مقصد کیا تھا؟
یہ کُتب غالباً جلاوطنی کے دوران مُکمل کی گئیں، بابلیوں کے ہیکل کو تباہ کرنے کے بعد۔ یہ دکھاتی ہیں کہ کیسے یہواہ کی وفاداری کا نتیجہ اُسکی برکتیں اور اُسکے لوگوں کی خوشحالی تھی۔ بُتوں کی پوُجا اور یہواہ سے بے وفائی کا نتیجہ اُنکا سزا پانا اور تباہی تھا۔
## حصہ ۳: ترجمہ کی اہم مسائل۔
### ١ اور ٢ سلاطین کیوں اُس کا حوالہ دیتی ہے جس کو براہ راستہ مُخاطب نہیں کیا گیا؟
بائبل میں،اکثر کسی اپنے سے بڑے رُتبے والے سے بات کرتے ہوئے لوگوں نے اپنا ذکر " تیرا خادم"کے طور پر کیا ہے۔ لوگوں سے اِس طرح براہ راست مُخاطب نہ ہونے کا مقصد اُس کی تعظیم کرنا ہے جس سے خطاب کیا گیا ہے۔ انگریزی اکثر اِس طرح خطاب "سر"(جناب) اِستعمال کرتی ہے۔ لیکن مُترجمین کو کسی بڑے مرتبے والے کی تعظیم کے لیے اپنی زبان میں جو بھی فطری اظہار ہے اُسے اِستعمال کرنا چاہیے۔
### بادشاہ نے "وہی کیا جو خُدا کی نظر میں اچھا (یا بُرا ) تھا،" اِس کے کیا معنی ہیں؟
مُصنف ١ اور ٢ سلاطین کی کُتب میں ہر جگہ اِس قسم کا اظہار دہراتا ہے۔ یہاں "یہواہ کی نظر میں" یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہواہ کسی کے مُتعلق کیا سوچتا ہے۔ گر بادشاہ وفادار رہا اور اُس نے عہد کی تابعداری کی اُس نے وہ کیا جو یہواہ کے مُطابق صحیح تھا۔ اگر وہ وفادار نہیں تھا اور عہد کی تابعداری نہیں کی،اُس نے وہ کیا جو یہواہ کے مُطابق بُرا تھا۔
### "اِسرائیل" کے اصطلاح کا کیا مطلب ہے؟
انام "اِسرائیل"کا اِستعمال بائبل میں مُتعدد مُختلف طریقوں سے کیا گیا ہے۔ یعقوب اضحاق کا بیٹا تھا۔ خُدا نے اُس کا نام تبدیل کر کے اِسرائیل رکھا۔ یعقوب کی نسل بھی ایک قوم بنی اُسے بھی اِسرائیل کہا گیا۔ آخر کار،اِسرائیل کی قوم دو مُملکتوں میں تقسیم ہو گئی۔ شمالی مُملکت کو اِسرائیل کا نام دیا گیا تھا۔ جنوبی مُملکت کو یہوداہ کا نام دیا گیا تھا۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
### کیا میں ١ سلاطین کا ترجُمہ ١ اور ٢ سموئیل کا ترجُمہ کرنے سے پہلے کر سکتا ہوں؟
١ اور ٢ سموئیل کی کُتب کا ترجُمہ ١ سلاطین سے پہلے کیا جانا چاہیے،کیونکہ ١ سلاطین کا تسلسل وہاں قائم ہوتا ہے جہاں ٢ سموئیل کا اختتام ہوتا ہے۔
The Books of 1 and 2 Samuel should be translated before 1 Kings, since 1 Kings continues from where 2 Samuel ends.