Update '1ki/02/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-20 16:01:08 +00:00
parent b0847a5fed
commit ac93b44ca5
1 changed files with 4 additions and 4 deletions

View File

@ -4,7 +4,7 @@
### تشکیل اور ترتیب
اِس باب میں دو کہانیاں ہیں: داؤد کی سلیمان کو آخری نصیحت اور سلیمان کی اُن کو سزا جنہوں نے ادوُنیاہ کی مدد کی،اور سمِعی کو جس نے داؤد کو لعنت کی جب داؤد ابی سلوم سے بھاگ رہا تھا۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/curse]])
اِس باب میں دو کہانیاں ہیں: داؤد کی سلیمان کو آخری نصیحت اور سلیمان کی اُن کو سزا جنہوں نے ادوُنیاہ کی مدد کی،اور سمِعی کو جس نے داؤد کو لعنت کی جب داؤد ابی سلوم سے بھاگ رہا تھا۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/curse]])
### اس باب میں خصوصی تصورات
@ -12,7 +12,7 @@
#### اپنے آپ کو بڑا بنانا
اپنے آپ کو بڑا بنانا مصیبت میں ڈال دیتا ہے جیسے جب ادُونیاہ نے اپنے آپ کو بادشاہ بنایا۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/exalt]])
اپنے آپ کو بڑا بنانا مصیبت میں ڈال دیتا ہے جیسے جب ادُونیاہ نے اپنے آپ کو بادشاہ بنایا۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/exalt]])
### اِس با ب میں اہم انداز اظہار
@ -20,7 +20,7 @@
#### حسن ادا کرنے والے الفاظ
داؤد نے اپنی موت کے لیے جو قریب تھی لفظوں کا ردوبدل، یعنی حسن دےنے والے الفاظ استعمال کیا:"میں اُس راہ کو جا رہا ہوں جو سارے جہان کا ہے"۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/figs-euphemism]])
داؤد نے اپنی موت کے لیے جو قریب تھی لفظوں کا ردوبدل، یعنی حسن دےنے والے الفاظ استعمال کیا:"میں اُس راہ کو جا رہا ہوں جو سارے جہان کا ہے"۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-euphemism]])
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
@ -30,7 +30,7 @@
"داؤد اپنے بیٹے سلیمان کے سامنے خُدا کی تابعداری کی اہمیت پر زور دینا چاہتا تھا۔
اُس نے ایک ہی بات مختلف الفاظ اِستعمال کر کے سات مرتبہ کہ کر مماثلت اِستعمال کی: اپنے خُدا یہواہ کے احکامات ماننا کہ اُسکی راہوں پر چلے، کہ اُسکے فرمان،قوانین،اُسکے فیصلے، اور اُس کے عہد کی تابعداری کرئے، ، احتیاط کر کے کہ جو موسیٰ کی شریعت میں لکھا ہے مانے۔"" کُچھ زبانوں میں اِس خیال پر زور دینے کے مُختلف طریقے ہیں۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/figs-parallelism]])"
اُس نے ایک ہی بات مختلف الفاظ اِستعمال کر کے سات مرتبہ کہ کر مماثلت اِستعمال کی: اپنے خُدا یہواہ کے احکامات ماننا کہ اُسکی راہوں پر چلے، کہ اُسکے فرمان،قوانین،اُسکے فیصلے، اور اُس کے عہد کی تابعداری کرئے، ، احتیاط کر کے کہ جو موسیٰ کی شریعت میں لکھا ہے مانے۔"" کُچھ زبانوں میں اِس خیال پر زور دینے کے مُختلف طریقے ہیں۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-parallelism]])"
## Links: