Update '1jn/front/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-29 19:53:59 +00:00
parent ed103ce222
commit 0426bad1a7
1 changed files with 28 additions and 31 deletions

View File

@ -1,54 +1,51 @@
# Introduction to 1 John
# ١ یُوحنّا کی کِتاب کا تٙعارُف
## Part 1: General Introduction
## پہلا حصّہ:عمومی تٙعارُف
### Outline of the Book of 1 John
### ١ یُوحنّا کی کِتاب کا خاکہ
1. Introduction (1:1-4)
1. Christian living (1:5-3:10)
1. The command to love one another (3:11-5:12)
1. Conclusion (5:13-21)
1. تٙعارُف (١:١)
1. مسیِحی زِندگی (١: ۵- ٣: ١٠)
1. ایک دُوسرے سے مُحبّت کرنے کا حُکم (٣: ١١-۵: ١٢)
1. نتیجہ (۵: ١٣-٢١)
### Who wrote the Book of 1 John?
### ١یُوحنّا کی کِتاب کس نے لکھی؟
This book does not name the author. However, since early Christian times, most Christians have thought that the Apostle John was the author. He also wrote of the Gospel of John.
یہ کِتاب مُصِنّف کا نام نہیں بتاتی ہے ۔ تاہم ، ابتدائی مسیِحی زمانے سے ، بیشتر مسیِحیوں کا خیال ہے کہ یُوحنّا رسُول مُصِنّف تھا۔ اُس نے یُوحنّا کی اِنجیِل بھی لِکھی تھی۔
### What is the Book of 1 John about?
### ١ یُوحنّا کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
John wrote this letter to Christians at a time when false teachers were troubling them. John wrote this letter because he wanted to prevent believers from sinning. He wanted to protect believers from false teachings. And he wanted to assure believers that they were saved.
یُوحنّا نے یہ خٙط مسیِحیوں کو ایک ایسے وقت میں لِکھا جب جُھوٹےاُستاد انہیں پریشان کر رہے تھے ۔ یُوحنّا نے یہ خٙط اس لئے لِکھا ہے کیونکہ وہ اِیمانداروں کو گُناہ کرنے سے بچانا چاہتا تھا ۔ وہ اِیمانداروں کو غلط تعلیمات سے بچانا چاہتا تھا ۔ اور وہ اِیمانداروں کو یقین دلانا چاہتا تھا کہ وہ نجات پا چُکے ہیں۔
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتا ب کے عنوان کا تٙرجُمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
Translators may choose to call this book by its traditional title, "1 John" or "First John." Or they may choose a clearer title, such as "The First Letter From John" or "The First Letter John Wrote." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
مُترجمین اِس کِتاب کواس کے روایتی عنوان "١ یُوحنّا" یا "پہلا یُوحنّا" کے نام سے پکار سکتے ہیں۔ یا وہ زیادہ واضح عنوان کا انتخاب کرسکتے ہیں ، جیسا کہ " یُوحنّا کی طرف سے پہلا خٙط " یا "پہلا خٙط جو یُوحنّا نے لِکھا ۔" (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصّہ دوئم : اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### Who were the people that John spoke against?
### وہ کون لوگ تھے جن کے خلاف یُوحنّا نے بات کی ؟
The people John spoke against were possibly those who would become known as Gnostics. These people believed that the physical world was evil. Since they believed Jesus was divine, they denied that he was truly human. This is because they thought God would not become human since the physical body is evil. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/evil]])
جن لوگوں کے خلاف یُوحنّا نے بات کی تھی وہ ممکنہ طور پر وہ لوگ تھے جوغناسطیتوں کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان لوگوں کا ماننا تھا کہ جسمانی دُنیا بُری ہے ۔ چونکہ وہ اِیمان رکھتے تھے کہ یِسُوع الہی تھا ، لہذا وہ اس بات کو رد کرتے تھے کہ وہ کامل اِنسان تھا۔ یہ اس وجہ سے ہے کیونکہ وہ سوچتے تھے چونکہ جسمانی بدن بُرا ہے اس لیے خُدا اِنسان نہیں بنا ہو گا۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/evil]])
## Part 3: Important Translation Issues
## حصہ سوئم: ترجُمے کے اہم مسائل
### What do the words "remain," "reside," and "abide" mean in 1 John?
### ١ یُوحنّا میں الفاظ "باقی" ، "رہنا" اور " بَرداشت کَرنا" کا کیا مطلب ہے؟
John often used the words "remain," "reside," and "abide" as metaphors. John spoke of a believer becoming more faithful to Jesus and knowing Jesus better as if Jesus's word "remained" in the believer. Also, John spoke of someone being spiritually joined to someone else as if the person "remained" in the other person. Christians are said to "remain" in Christ and in God. The Father is said to "remain" in the Son, and the Son is said to "remain" in the Father. The Son is said to "remain" in believers. The Holy Spirit is also said to "remain" in the believers.
یُوحنّا اکثر الفاظ "باقی"،"رہنا" اور"برداشت کرنا" استعاروں کے طور پر استعمال کرتا ہے ۔ یُوحنّا نےایک اِیماندار کے بارے میں کہا کہ اگر یِسُوع کا کلام اِیماندار کے اندر رہے تو وہ یِسُوع کا زیادہ وفادار ہو جاتا ہے اور یِسُوع کو بہتر طور پر جانتا ہے ۔ نیز یُوحنّا نے کسی کا کسی اور کے ساتھ رُوحانی طور پر شامل ہونے کی بات کی کہ گویا وہ شخص دُوسرے شخص میں " باقی رہا " مسیِحیوں کو کہا گیا کہ وہ مسِیح میں اور خُدا میں " رہیں " باپ کا کہا گیا بیٹے میں " رہے" اور بیٹے کا کہا گیا باپ میں " رہے" کہا گیا کہ بیٹا اِیمانداروں میں " رہے" پاک رُوح کا بھی کہا گیا کہ اِیمانداروں میں " رہے"۔
Many translators will find it impossible to represent these ideas in their languages in exactly the same way. For example, John intended to express the idea of the Christian being spiritually together with God when he said, "He who says he remains in God" (1 John 2:6). The UDB says, "If we say that we are in union with God," but translators will often have to find other expressions that communicate these ideas well.
بُہت سے مُترجمین کو ان کی اپنی زُبانوں میں ان خیالات کو بالکل اسی طرح پیش کرنا نامُمکن معلوم ہوگا ۔ مثال کے طور پر جب یُوحنّا نے کہا " جو کوئی یہ کہتا ہے کہ مٙیں خُدا میں قائم ہوں" ( ١ یُوحنّا ٢: ٦) تو یُوحنّا کا ارادہ اس خیال کا اظہار کرنا تھا کہ مسیِحی کا رُوحانی طور پر خُدا کے ساتھ اکٹھا ہونا ۔ یو ڈی بی اس کو یوں بیان کرتی ہے " اگر ہم یہ کہیں کہ ہم خُدا کے ساتھ اکٹھے ہیں " مگر مُترجمین کو اکثر دُوسرے تاثرات ڈھونڈنے پڑیں گے جو ان خیالات کو اچھی طرح سے آگے پہنچا سکیں ۔
In the passage "the word of God remains in you" (1 John 2:14), the UDB expresses this idea as "you are living by the commands of the word of God." Many translators will find it possible to use this translation as a model.
اس حوالہ میں "خُدا کا کلام تُم میں قائم رہے". (١ یُوحنّا ٢: ١٣). یوڈی بی اس خیال کو اس طرح ظاہر کرتی ہے ،" تم خُدا کے حُکموں پر عمل کرتے رہو۔" بہت سے مُترجمین کے لیے یہ ممکن ہوگا کہ اس ترجُمہ کو نمونہ کےطور پر استعمال کریں۔
### What are the major issues in the text of the Book of 1 John?
### ١ یُوحنّا کی کِتاب کے متن میں کون سے بڑے مسائل ہیں؟
For the following verses, some modern versions of the Bible differ from older versions. The ULB text has the modern reading and puts the older reading in a footnote. If translations of the Bible exists in the general region, translators should consider using the readings found in those versions. If not, translators are advised to follow the modern reading.
١ یُوحنّا کےسب سے اہم متنی مسائل مندرجہ ذیل ہیں:
* "And we are writing these things to you so that our joy may be complete" (1:4). Some older versions have, "And we are writing these things to you so that your joy may be complete."
* "And you all know the truth" (2:20). Other modern versions have, "And you all have knowledge." Some older versions have, "and you know all things."
* "and this is what we are!" (3:1). The ULB and most modern translations read this way. Some older versions omit this phrase.
* "and every spirit that does not acknowledge Jesus is not from God" (4:3). The ULB and most modern versions have this reading. Some older translations read, "and every spirit that does not acknowledge that Jesus has come in the flesh is not of God."
For the following passage, translators are advised to translate this as the ULB does. However, if in the translators' region there are older versions of the Bible that include this passage, the translators can include it. If it is included, it should be put inside square brackets ([]) to indicate that it was probably not in the original version of 1 John.
* "For there are three who bear witness: the Spirit, the water, and the blood. These three are in agreement." (5:7-8) Some older versions have, "For there are three that bear witness in heaven: the Father, the Word, and the Holy Spirit; and these three are one. And there are three that bear witness on earth: the Spirit, the water, and the blood; and these three are as one."
* "اور یہ باتیں ہم تمہیں اِس لیِے لِکھتے ہیں کہ ہماری خُوشی پُوری ہو جائے ۔"(١: ۴) یو ایل بی ، یو ڈی بی ، اور بیشترجدید ترجُمے اسے اسطرح پڑھتے ہیں۔ کچھ پُرانے ترجُموں میں یہ اس طرح ہے ،"اور یہ باتیں ہم تمہیں اِس لیے لِکھتے ہیں کہ تمہاری خُوشی پُوری ہو جائے ۔ "
* "اورتم سبھی حقیقت جانتے ہو۔" (٢: ٢٠) یو ایل بی ، یو ڈی بی ، اور بیشتر جدید ترجُمے اسے اسطرح بھی پڑھتے ہیں یا مندرجہ ذیل طرح سے : "اور تُم سب کو علم ہے ۔" کُچھ پُرانے ترجُموں میں یہ اس طرح ہے ،" "اور تُم سب کُچھ جانتے ہو۔"
* "اور ہم ہیں بھی " (٣: ١)۔ یو ایل بی ، یو ڈی بی ، اور بیشترجدید ترجُمے اسے اس طرح پڑھتے ہیں۔ کُچھ پُرانے نُسخے اس فقرے کو چھوڑ دیتے ہیں۔
* "اور جو کوئی رُوح یِسُوع کا اِقرار نہ کرے وہ خُدا کی طرف سے نہیں ۔" (۴: ٣) یو ایل بی ، یو ڈی بی ، اور بیشتر جدید ترجُموں میں یہ یوں موجود ہے۔ اور کُچھ پُرانے نُسخے اسے یوں پڑھتے ہیں ، "اور جو کوئی رُوح یہ اِقرار نہ کرے کہ یِسُوع جسم میں آیا وہ خُدا کی نہیں ہے ۔"
* اور جو آسمان پر گواہی دیتے ہیں تِین ہیں ، باپ ، کلام ،اور رُوح ، اور یہ تِینوں ایک ہی بات پر مُتفق ہیں" ۔ اور جو زمِین پر گواہی دیتے ہیں تِین ہیں ۔ رُوح اور پانی اور خُون اور یہ تِینوں ایک ہی بات پر مُتفق ہیں" ( ۵: ٧-٨) یو ایل بی ، یو ڈی بی اور بُہت سے جدید ترجُمے اسے اس طرح سے نہیں پڑھتے ۔ مُترجمین کو یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ اسے اسی طرح ترجُمہ کریں جیسے یو ایل بی کرتی ہے تاہم اگر مُترجمین کے خٙطہ میں ، بائِبل کے پُرانے نسخے موجود ہیں جن میں یہ عبارت موجود ہے تو مُترجم اسے بھی شامل کر سکتے ہیں اگر یہ شامل کرتے ہیں تو اس کو مر بع بریکٹ ( [ ]) کے اندر رکھنا چاہیے تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ یہ شاید ١ یُوحنّا کے اصل ترجُمہ میں شامل نہیں تھا ۔
(See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-textvariants]])