Thu Jun 04 2020 16:03:07 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
6b1ca7f070
commit
d1686fac6b
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 11 شیروں کی ماند کہا ں ہَے؟ شیر بچّوں کا بھٹ کہاں ہَے؟جہاں جب شیر باہر جاتا تھا تو شیرنی مع بچّوں کے رہ جاتی تھی اَور کوئی اُنہیں نہ ڈراتا تھا۔
|
||||
|
||||
\v 12 شیر اپنے بچّوں کے لئے پھاڑتا تھا اَور اپنی شیرنیوں کے لئے گلا گُھونٹا تھا۔وہ اپنی ماندوں کو شِکار سے اَور غاروں کو پھاڑے ہُوؤں سے بھرتا تھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 13 دیکھ۔ مَیں تیرے خلاف آتا ہُوں!( ربُّ الافواج کا فرمان ہَے) مَیں تیری رتھوں کو جَلا کردھواں کر دُوں گا۔تلوار تیرے بچّوں کو کھا جائے گی۔مَیں تیرا شِکار زمین پر سے مِٹا ڈالوں گا اَورتیرے ایلچیوں کی آواز پِھر سُنی نہ جائے گی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -51,6 +51,9 @@
|
|||
"02-03",
|
||||
"02-05",
|
||||
"02-06",
|
||||
"02-08"
|
||||
"02-08",
|
||||
"02-11",
|
||||
"02-13",
|
||||
"03-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue