4 lines
1.0 KiB
Plaintext
4 lines
1.0 KiB
Plaintext
\v 16 اَور سات دِن کے بعد خُداوند کا کلام مجھ پر نازل ہُؤا۔ اُس نے کہا کہ۔
|
|
\v 17 اَےابنِ بشر!مَیں نے تُجھے اِسرؔائیل کے گھرانے کا پاسبان بنایا ہے۔سو تُو میرے مُنہ کا کلام سُن اَور میری طرف سے اُنہیں آگاہ کر۔
|
|
\v 18 اگر مَیں شریر سے کہُوں۔ کہ تُوضرُور مَر جائے گا اورتو اسے آگاہ نہ کرے۔ اَور شریر کو تاکید نہ کرے کہ وہ اپنی بَد رَوِش سے باز آئے تاکہ اپنی جان بچا ئے۔تو وہ شریر اپنی بَدی میں مَرے گا۔لیکن اُس کا خُون مَیں تیرے ہاتھ سے طلب کرُوں گا۔
|
|
\v 19 لیکن اَگر تُو نے شریر کو آگاہ کر دیا اَوراُس نے اپنی شرارت اَور اپنی بُری رَوِش سے توبہ نہ کی۔تو وہ اپنی بَدی میں مرے گا۔لیکن تُو نے اپنی جان کو بچا لِیا۔ |