ur_ezk_text_ulb/03/08.txt

2 lines
449 B
Plaintext

\v 8 دیکھ مَیں نے تیرا چہرہ اُن کے اُن کے چہرے سے اَور تیری پیشانی اُن کی پیشانی سے زیادہ سخت کر دی ہے۔
\v 9 مَیں نے تیری پیشانی کو ہیرے کی مانند اور چقماق سے زیادہ سخت کر دیا۔ پس تُو اُن سے نہ ڈر۔ اَور اُن کے چہروں سے خوف نہ کھا۔کیونکہ وہ سرکش گھرانا ہیں۔