ur_ezk_text_ulb/03/04.txt

4 lines
1.0 KiB
Plaintext

\v 4 پھر اُس نے مُجھ سے کہا ۔اَےابنِ بشر! روانہ ہو اَور اِسرؔائیل کے گھرانے کے پاس جا اَور میری باتیں اُن سے کہہ دے۔
\v 5 کیونکہ تُو ایسے لوگوں کی طرف نہیں بھیجا جاتا جن کی زبان بیگانہ اور بولی سخت ہے بلکہ اِسرؔائیل کے گھرانے کے پاس بھیجا جاتا ہے۔
\v 6 اَور نہ بُہت سی ایسی اُمّتوں کے پاس جِن کی زبان بیگانہ اور بولی سخت ہےاَور جِن کی بات تُو سمجھ نہیں سکتا۔اگر مَیں تُجھے اُن کے پاس بھیجتا تو کیا وہ تیری نہ سُنتیں؟
\v 7 لیکن اِسرؔائیل کا گھرانا تیری سُننے سے اِنکار کرے گا۔کیونکہ وہ میری سُننے سے اِنکار کرتے ہیں۔کیونکہ اِسرؔائیل کا تمام گھرانا سخت پیشانی اَور سنگ دِل ہیں۔