ur_ezk_text_ulb/48/15.txt

2 lines
536 B
Plaintext

\v 15 اَور باقی پانچ ہزار چوڑا ئی کاجو پچیس ہزارلمبائی میں سے رہا۔وہ انواح شہر اَور مقابل بستی کے لئے عام جگہ ہو گا اَور شہر اُس کے وسط میں ہو گا۔
\v 16 اَور اُس کے ناپ میں شِمال کی طرف چار ہزار پانچ سَو اَور جنُوب کی طرف چار ہزار پانچ سَو۔مشرق کی طرف چار ہزار پانچ سَو اَورمغرب کی طرف چار ہزار پانچ سَو۔