3 lines
772 B
Plaintext
3 lines
772 B
Plaintext
\v 18 اَور جب تیری قوم کے فرزند تُجھ سے بات کر کے کہیں۔ کیا تُو ہمیں نہیں بتائے گا کہ اِس سے تیرا کیا مطلب ہَے؟
|
|
\v 19 تو تُو اُن سے کہہ دے۔ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ دیکھ۔ مَیں یُوسؔف کی چھڑی کو جو اِفراؔئیم کے ہاتھ میں ہے اَور اُس کے ساتھیوں اِسرؔائیل کے قبائل کو لُوں گا۔ اَور اُنہیں یہُودؔاہ کی چھڑی بنا دُوں گا۔ تو وہ میرے ہاتھ میں ایک ہوں گی۔
|
|
\v 20 اَور وہ چھڑیاں جِن پر تُو نے لِکھا ہے اُن کی آنکھوں کے سامنے تیرے ہاتھ میں ہوں گی۔ |