ur_ezk_text_ulb/34/22.txt

3 lines
637 B
Plaintext

\v 22 اِس لئے مَیں اپنی بھیڑوں کو چھُڑالوں گا تاکہ وہ پھر شکار نہ ہوں۔ اَور مَیں بھیڑ اَور بھیڑ کے درمیان اِنصاف کرُوں گا۔
\v 23 اَورمَیں اُن کے لئے ایک ہی چوپان مُقرّر کرُوں گا۔ جو اُنہیں چَرائے گا۔ یعنی اپنے بندے داؔؤد کو جو اُن کا چوپان ہوگا۔
\v 24 مَیں خُداوند اُن کا خُدا ہُوں گا۔ اَور میرا بندہ داؔؤد اُن کے درمیان فرمان روا ہو گا۔ مَیں خُداوند نے کہا ہے۔