ur_ezk_text_ulb/34/09.txt

2 lines
557 B
Plaintext

\v 9 اِس واسطے اَے گڈریو!خُداوند کا کلام سُنو۔
\v 10 مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ دیکھ مَیں چرواہوں کے خلاف ہُوں۔ اَور اپنی بھیڑیں اُن کے ہاتھ سے طلب کرُوں گا۔ گلّے کے چَرانے سے اُنہیں ہٹا دُوں گا۔ تاکہ چرواہے پھِر اپنے پیٹ کو نہ پالیں۔ اَور مَیں اپنا گلّہ اُن کے مُنہ سے چُھڑا لُوں گا تاکہ وہ اُن کی خُوراک نہ ہو۔