ur_ezk_text_ulb/31/10.txt

2 lines
528 B
Plaintext

\v 10 اِس واسطے مالِک خُداوند فرماتا ہے۔ چُونکہ وہ قد آورہو گیا ہے اَور اپنی چوٹی بادلوں کے درمیان رکھ کر اپنی بُلندی پر مُتکبِّر ہو گیا ہے۔
\v 11 اِس لئے مَیں نے اُسے قوموں میں سے ایک زبردست کے ہاتھ میں کر دِیا ہے کہ وہ اُس کے ساتھ اچھّا سلُوک کرے۔ مَیں نے اُسے اُس کی شرارت کے سبب سے نِکال دِیا ہے۔