ur_ezk_text_ulb/30/10.txt

2 lines
536 B
Plaintext

\v 10 مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں شاہِ بابؔل نبُوکدنِضرّ کے ہاتھ سے مِصؔر کے اَنبؔوہ کو نابُود کر دُوں گا۔
\v 11 وہ اَور اُس کے ساتھ اُس کے لوگ جو دیگر قوموں کی نِسبت زیادہ ہَیبت ناک ہیں۔ مُلک کی تباہی کے لئے بھیجے جائیں گے۔ اَور وہ مِصؔر پر تلوار کھینچیں گے اَور مُلک کو مقتوُلوں سے بھر دیں گے۔