3 lines
546 B
Plaintext
3 lines
546 B
Plaintext
\c 27 \v 1 صُوؔر پر نوحہ اَور خُداوند کا کلام مجھ پر نازل ہوا ۔ اُس نے کہا کہ ۔
|
||
\v 2 تُو اَے ابنِ بشر! صُوؔر پر نَوحہ شرُوع کر۔
|
||
\v 3 اَور صُوؔر سے جو سمُندر کے مَدخِل پر سکُونت پذیر اَور بُہت سے جزائر میں قوموں کی تاجرہ ہے۔ کہہ دے کہ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ اَے صُوؔر تُو نے کہا ہے کہ مَیں کمال حسین جہاز ہُوں۔ |