ur_ezk_text_ulb/24/22.txt

3 lines
831 B
Plaintext

\v 22 اَور تْم ایسے ہی کروگے جیسے مَیں نے کِیا ہے۔تْم اپنے ہونٹوں کو نہ ڈھانپوگےاَور نَوحہ گروں کی روٹی نہ کھاؤ گے۔
\v 23 اَور تْمہاری پگڑیاں تْمہارے سروں پر اَور تْمہاری جْوتیاں تْمہارے پاؤں میں ہوں گی اور تْم نَوحہ یازاری نہ کروگے۔بلکہ اپنی بَدی کے باعِث بےتاب ہوگے۔اَور ایک دْوسرے کی طرف دیکھ کر آہیں بھروگے۔
\v 24 پس حزقی ایل تْمہارے لئے نشان ہے۔جب یہ وقْوع میں آئے گا۔ تو تْم بھی سب کْچھ ایسے ہی کروگے جیسے اْس نے کِیا ہے اَور تْم جانو گے کہ مَیں ہی خْداوند ہْوں۔