ur_ezk_text_ulb/24/09.txt

2 lines
345 B
Plaintext

\v 9 اِس لئے مالِک خْداوند فرماتا ہے کہ اْس خْونی شہر پر افسوس۔ مَیں بھی اِیندھن کابڑاڈھیر لگاؤْں گا۔
\v 10 خْوب لکڑی لا۔ آگ سْلگا ۔گوشت کوخْوب اْبال۔ اَور شوربا گاڑھا کر اَور ہڈّیاں بھی جَلادے۔