3 lines
724 B
Plaintext
3 lines
724 B
Plaintext
\v 43 تب مَیں نے اْس کی بابت جو بَدکاری کرتے کرتے پَژمْر دہ ہو گئی کہا کہ اَب یہ بھی اِس سے زِناکریں گے۔ اَور یہ بھی اِن سے کرے گی۔
|
|
\v 44 اَور وہ اْس کے پاس گئے جس طرح کِسی فاحشہ عورت کے پاس جاتے ہیں۔اِسی طرح وہ آہولہ اَور آْہولیبہؔ دونوں فاحشہ عورتوں کے پاس گئے۔
|
|
\v 45 پر صادِق مَرد اْن پر وہ فتویٰ دیں گے جوزانی اَور خْون ریز عورتوں پر دِیا جاتاہے۔کیونکہ دونوں زِناکار ہیں اَور اْن کے ہاتھ خْون آلْودہ ہیں۔ |