\v 30 یہ سب کْچھ تْجھ سے ِس لئے کِیا جائے گا۔کہ تْونے زِنا کرکے قوموں کا پیچھا کِیا اَور اْن کے بْتوں سے اپنے آپ کو ناپاک کرلِیا۔
\v 31 تْو اپنی بہن کی راہ پر چلی۔ اِس لئے مَیں اْس کا پیالہ تیرے ہاتھ میں دْوں گا۔