3 lines
624 B
Plaintext
3 lines
624 B
Plaintext
\v 5 اَور باوجود اِس کے کہ میری تھی آہْوؔلہ زِناکاری کرنے لگی اَور اہلِ اسورؔ اپنے یاروں پر جو ہمسائے تھے عاشِق ہوگئی۔
|
|
\v 6 وہ اَرغوان سے مْلبّس سردار اَور حاکِم تھے۔سب کے سب دِل پسند نَوجوان اَور شَہسَوار تھے۔
|
|
\v 7 اَور اْس نے اْن سب کے ساتھ جو بنی اَسّْور کے برگْزیدے تھے زِناکِیا۔ اَور اپنے سب معشْوقوں کے تمام بْتوں کے ساتھ اپنے آپ کو ناپاک کِیا۔ |