ur_ezk_text_ulb/44/23.txt

2 lines
548 B
Plaintext

\v 23 اَور وہ میری اُمّت کو خاص اَور عام میں تمیز کرنا سِکھلائیں گے اَور حرام اَور حلال کی شناخت کرنا بتائیں گے۔
\v 24 جب قَضِیّہ ہو تو وہ قاضی ہوں گے۔وہ میری قَضاؤں کے مُطابق قَضِیّہ کو چُکائیں گے اَور وہ میری تمام مُقرّرہ عیدوں میں میری شرائع اَور میرے قَوانین پر عمل کریں گے اَور میرے سبتوں کو پاک رکھیں گے۔