ur_ezk_text_ulb/44/20.txt

3 lines
583 B
Plaintext

\v 20 اَور وہ اپنے سر نہ منڈائیں گے اَور نہ بالوں کو لمبا ہونے دیں گے بلکہ وہ اپنے سروں کے بالوں کو صرف کترائیں گے۔
\v 21 اَور جو کاہن اندرُونی صحن میں داخِل ہونے کو ہو وہ مَے نہ پیئے گا۔
\v 22 اَور وہ بیوہ اَور مُطلّقہ کو بیوی نہ بنائیں گے بلکہ اِسرؔائیل کے گھرانے کی نسل میں سے کُنواریوں کو لیں گے یا اُس بیوہ کو جو کاہِن کی بیوہ ہو۔