ur_ezk_text_ulb/44/19.txt

1 line
390 B
Plaintext

\v 19 اَور جب وہ بیرُونی صحن میں لوگوں کے پاس باہر نکلیں گے تو اپنے وہ کپڑے جِن میں وہ خدمت کرتے ہیں اُتار دیں گے اَور اُنہیں مَقدِس کے کمروں میں رکھیں گے اَور دوسرے کپڑے پہنیں گے تاکہ اپنے کپڑوں سے عوام کی تقدیس نہ کریں۔