ur_ezk_text_ulb/37/24.txt

2 lines
744 B
Plaintext

\v 24 اَور میرا بندہ داؔؤد اُن پر بادشاہ ہو گا۔ اَور اُن سب کا ایک ہی چوپان ہو گا۔ اَور وہ میرے حُکموں پر چلیں گے اَور میرے قَوانین کو مانیں گے اَور اُن پر عمل کریں گے۔
\v 25 اَور وہ اُس سَرزمین میں بسیں گے جو مَیں نے اپنے بندے یَعقُؔوب کو عطا کی تھی۔ اَور جس میں تُمہارے باپ دادا بستے تھے تو وہ اَور اُن کی اولاد اَور اُن کی اولاد کی اَولاد اُس میں ہمیشہ کے لئے بسیں گے۔ اَور میرا بندہ داؔؤد اَبد تک اُن کا فرمانروا ہو گا۔