ur_ezk_text_ulb/33/14.txt

3 lines
721 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 اَور اگر مَیں نے شریر سے کہا کہ تُو ضرُور مَرے گا۔ اَور وہ اپنے گُناہوں سے توبہ کرے اَور عدل و صداقت کو عمل میں لائے ۔
\v 15 اَور اگر وہ شریر رہن واپس کرے اَور لُوٹ ادا کرے اَور قوانین حیات پر چلے۔ اَور بَدی سے باز رہے۔ تو وہ ضرُور زِندہ رہے گا اَور مَرے گا نہیں۔
\v 16 جِتنے گُناہ اُس نے کِئے ہوں ۔ اُن میں سے کوئی اُس کے لئے محسُوب نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ وہ عدل و صداقت عمل میں لایا۔ پس وہ ضرُور زِندہ رہے گا۔