ur_ezk_text_ulb/31/17.txt

2 lines
746 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 وہ بھی اُس کے ساتھ عالِم اَسفل میں تلوار کے مقتُولوں کے درمیان چلے گئے۔ اَور یُونہی اُس کے مُعاہدین اَور وہ بھی جو قوموں کے درمیان اُس کے سائے میں بستے تھے۔
\v 18 تو شان اَور شوکت میں عدؔن کے درختوں کے درمیان کِس کی مانند ہے؟ دیکھ تُو عدؔن کےدرختوں کے ساتھ زمین کے اَسفل کے نیچے اُتارا گیا ہے۔ پس تو نامختون کے درمیان تلوار کے مقتُولوں کے ساتھ سوئے گا۔ یہی فِرعُونؔ اَور اُس کا تمام اَنبوہ ہے۔ (خُداوند کا فرمان ہے)۔