ur_ezk_text_ulb/31/13.txt

2 lines
746 B
Plaintext

\v 13 ہَوا کے تمام پرندے اُس کے ٹُوٹے ہُوئے تنے میں بسیرا کریں گے۔ اَور سب دشتی جانور اُس کی شاخوں پر ہوں گے۔
\v 14 تاکہ کوئی درخت جو فراواں پانی پر لگا ہو اپنی بُلندی مر مغرُور نہ ہو ۔اَوراپنی چوٹی بادِلوں کے درمیان نہ رکھّے۔ اَور جو پانی سے پرورِش پاتا ہو وہ اپنی اُونچائی پر تکبُّر نہ کرے۔ کیونکہ وہ سب کے سب اُن بنی نوعِ اِنسان کے درمیان جو پاتال میں نیچے اُتر چُکے ہیں مَوت اَور زمین کے اَسفل کے حوالہ کِئے جائیں گے۔