ur_ezk_text_ulb/31/12.txt

1 line
477 B
Plaintext

\v 12 اَور اجنبی لوگ جو قوموں میں ہَیبت ناک ہوں گے اُسے کاٹ ڈالیں گے اَور پھینک دیں گے۔ اُس کی شاخیں پہاڑوں پر اَور سب وادیوں میں گِر پڑیں گی۔ اَور اُس کی ڈالیاں مُلک کی تمام نہروں کے آس پاس توڑ دی جائیں گی۔ اَور دُنیا کی سب قومیں اُس کے سائے سے نِکل کر اُسے چھوڑ دیں گی۔