ur_ezk_text_ulb/30/25.txt

2 lines
619 B
Plaintext

\v 25 پس مَیں شاہِ بابؔل کے بازُوؤں کو تو مضبُوط کر دُوں گا پر فِرعُونؔ کے بازُو گِر جائیں گے۔ اَور جب مَیں اپنی تلوار شاہِ بابؔل کے ہاتھ میں دے دُوں گا اَور وہ اُسے مُلکِ مِصؔر پر چلائے گا۔ تو لوگ جانیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔
\v 26 اور مَیں مِصریوں کو قوموں میں پراگندہ اَور مُلکوں میں آوارہ کردُوں گا۔ اور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔