ur_ezk_text_ulb/29/21.txt

1 line
258 B
Plaintext

\v 21 اُس وقت مَیں اِسرؔائیل کے گھرانے کا سِینگ اُگاؤُں گا۔ اَور اُن کے درمیان تیرا مُنہ کھول دُوں گا۔ اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔