ur_ezk_text_ulb/29/17.txt

2 lines
693 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 دوسری نُبوّت بخلافِ مصر اَور ستائیسویں برس کے پہلے مہینے کی پہلی تارِیخ کوخُداوند کا کلام مجھ پر نازل ہوا۔ اُس نے کہاکہ ۔
\v 18 اَے ابنِ بشر! شاہِ بابؔل نبُو کدؔنضّر نے صُوؔر کی مُخالفت میں اپنی فوج سے بڑی خدمت کروائی ہے۔ ہر ایک سر گنجا ہو گیا اَور ہر ایک کندھا چھِل گیا۔ پر نہ اُس نے ، نہ اُس کے لشکر نے اُس خدمت کے واسطے جو اُس نے اُس کی مُخالفت میں کی تھی صُوؔر سے کُچھ اُجرت حاصِل کی۔