ur_ezk_text_ulb/27/28.txt

3 lines
537 B
Plaintext

\v 28 تیرے ناخُداؤں کے چِلاّنے کی آواز سے تیری نَواحی کانپے گی۔
\v 29 اَور سب چَپُّو چلانے والے اَور مَلّاح اَور سمُندر کے سب ناخُدا جہازوں پر سے اُتر کر خُشکی پر کھڑے ہوں گے۔
\v 30 اَور وہ تُجھ پر بُلند آواز سے ماتم کریں گے۔ اَور زار زار روئیں گے۔ اَور اپنے سروں پر مِٹّی ڈالیں گے۔ اَور راکھ میں لَوٹیں گے۔