ur_ezk_text_ulb/27/19.txt

3 lines
453 B
Plaintext

\v 19 اُوزال سے آب دار فولاد اَور تج اَور اگر تبادلہ کے لئے لاتے تھے۔
\v 20 دِداؔن سَواری کے نفیس چارجامے تیرے ہاتھ بیچتے تھے۔
\v 21 عرؔب اَور تمام اُمرائے قیداؔر تجارت کی غرض سے تیرے ہاتھ میں تھے۔ وہ بّرے اَور مینڈھے اَور بکرے لا کر تیرے ساتھ تجارت کرتے تھے۔