ur_ezk_text_ulb/27/12.txt

2 lines
446 B
Plaintext

\v 12 ترسیس تیرے ساتھ ہر طرح کے مال کی کثرت سے تجارت کرتا تھا۔ وہ تیرے بازاروں میں چاندی اَور لوہا اَور رانگا اَور سیسہ لا کر سوداگری کرتے تھے۔
\v 13 یاواؔن اَور توبؔل اَور مسک تیرے تاجر تھے۔ وہ غُلام اَور پِیتل کے برتن تجارت کے واسطے تیرے پاس لاتے تھے۔