2 lines
565 B
Plaintext
2 lines
565 B
Plaintext
\v 10 فارسؔی اَور لُودؔی اَور فُوطؔی تیرے لشکر کے جنگی بَہادُر تھے۔ وہ تُجھ میں ڈھال اَور خود لٹکاتے اَور تیری رونق بڑھاتے تھے۔
|
||
\v 11 اَروؔد اَور حیلاؔم کے فرزند تیری دِیواروں پر کھڑے تھے اَور جمّادؔی تیرے بُرجوں میں تھے ۔ وہ چاروں طرف اپنی ڈھالیں تیری دِیواروں پر لٹکاتے تھے۔ اَور اُس سے تیرے جمال کو کامِل کرتے تھے۔ |