ur_ezk_text_ulb/27/08.txt

3 lines
434 B
Plaintext

\v 8 صیدُااَور اَروَؔد کے اُمراء تیرے کھَینے والے تھے۔ اَور صِمّؔرہ کے دانشِمند تُجھ میں تیرے ناخُدا تھے۔
\v 9 جبؔل کے بزُرگ تُجھ میں رخنہ بندی کرتے تھے۔
سمُندر کے تمام جہاز اَور اُن کے مَلاّح تُجھ میں حاضِر تھے تاکہ تیرے لئے تجارت کا کام کریں۔