ur_ezk_text_ulb/27/01.txt

3 lines
546 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 27 \v 1 صُوؔر پر نوحہ اَور خُداوند کا کلام مجھ پر نازل ہوا ۔ اُس نے کہا کہ ۔
\v 2 تُو اَے ابنِ بشر! صُوؔر پر نَوحہ شرُوع کر۔
\v 3 اَور صُوؔر سے جو سمُندر کے مَدخِل پر سکُونت پذیر اَور بُہت سے جزائر میں قوموں کی تاجرہ ہے۔ کہہ دے کہ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ اَے صُوؔر تُو نے کہا ہے کہ مَیں کمال حسین جہاز ہُوں۔