ur_ezk_text_ulb/26/12.txt

3 lines
865 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 اَور وہ تیری دولت کو لُوٹ لے گا۔ اَور تیرے مالِ تجارت کو غارت کر دے گا۔ اَور تیری دِیواروں کو توڑ ڈالے گا۔ اَور تیرے خُوبصُورت گھروں کو ڈھا دے گا۔ اَور تیرے پتّھر اَور لکڑی اَور تیری مِٹّی سمُندر میں ڈال دے گا۔
\v 13 اَور مَیں تیرے گانے کی آواز بند کرادُوں گا۔ اَور تیرے بربطوں کی صدا پھِر سُنائی نہ دے گی۔
\v 14 اَور مَیں تُجھے ننگی چٹان کردُوں گا۔ اِس لئے تُو جال بِچھانے کی جگہ ہو جائے گی۔ اَور تُو پھِر بنائی نہ جائے گی۔ کیونکہ مَیں نے یہ کہا ہے(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے)۔