ur_ezk_text_ulb/25/08.txt

4 lines
903 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 موآب کے خلاف خْداوند خْدا یْوں فرماتا ہے۔چْونکہ موآب نے کہا کہ یْہوداہ کا گھرانا تمام قوموں کی ماننِد ہے۔
\v 9 اِس لئے دیکھ۔مَیں موآب کا کو ہستان کھول دْوں گا تاکہ اْس کے شہر نابْود ہوں یعنی ایک کِنارے سے لے کر دوسرے تک اْس کے تمام شہر جو مْلک کا فکر ہیں بیت یسیموت ۔ بَعل معون اَور قِریتائم۔
\v 10 مَیں اْسے اہلِ مشرق کی مِلکیت کر دْوں گا۔جس طرح مَیں نے بنی عموّن سے کِیا تھا کہ قوموں کے درمیان پِھر اْن کا ذِکر نہ ہو۔
\v 11 مَیں موآب پر بھی فتویٰ جاری کرْوں گا۔اَور وہ جانیں گے کہ مَیں ہی خْداوند ہْوں۔