This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 21 دہنی طرف خوف پھیلا دے ۔
بائیں طرف آمادہ ہو
جس طرف بھی تیری دھار ہو۔
\v 22 مَیں بھی تالِیاں بجاؤْں گا۔
اَور اپنے قہر کو ٹھنڈا کراؤْں گا۔
(مَیں خْداوند نے یہ کہا ہے)
\v 23 اَور خْداوند کا کلام مجھ پر نازل ہوا ۔ اْس نے کہا کہ۔