ur_ezk_text_ulb/12/24.txt

2 lines
475 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 کیونکہ اِس کے بعد کوئی جھوٹی رویا اِسرائیل کے گھرانے کے درمیان نہ ہوگی ۔
\v 25 مَیں ہی خْداوند ہوں ۔مَیں کلام کروں گا اور میرا کلام پْورا ہونے میں تاخیر نہ ہوگی۔ کیونکہ اَے سرکش گھرانے ۔مَیں تمہارے ہی دِنوں میں کلام کر کے عمل کْروں گا۔ (خْداوند خْدا کا فرمان ہے) ۔