\c 31 \v 1 ۔ پانچویں نُبوّت بخلافِ مصر گیارہویں برس کے تیسرے مہینے کی پہلی تاریخ کو خداوند کا کلام مجھ پر نازل ہوا۔ اُس نے کہا کہ۔ \v 2 اے ابنِ بشر! شاہ مصر فرعون اور اُس کے انبوہ سے کہہ دے۔ تو اپنی بزرگی میں کس کی مانند ہے؟