\v 26 تیرے کھینے والے تُجھے گہرے پانی میں لائے۔ سمُندر کے بیِچ میں مشرقی ہَوا نے تُجھے توڑا ہے۔ \v 27 تیرا مال و مُتاع اَور تیری اَجناسِ تجارت اَور تیرے مَلاّح اَور ناخُدا اَور تیرے درزبندی کرنے والے اور تیرے کاروبار کے گماشتے او ر تیرے تمام جنگی مَرد۔ ہاں وہ پُورا گروہ جو تُجھ میں ہے۔ وہ تیری تباہی کے دِن سمُندر کے بیِچ میں ڈُوب جائیں گے۔