\v 8 صیدُااَور اَروَؔد کے اُمراء تیرے کھَینے والے تھے۔ اَور صِمّؔرہ کے دانشِمند تُجھ میں تیرے ناخُدا تھے۔ \v 9 جبؔل کے بزُرگ تُجھ میں رخنہ بندی کرتے تھے۔ سمُندر کے تمام جہاز اَور اُن کے مَلاّح تُجھ میں حاضِر تھے تاکہ تیرے لئے تجارت کا کام کریں۔