Mon Jun 08 2020 10:18:52 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-08 10:18:53 -04:00
parent 46f8b8b060
commit f356011acd
5 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
تیرا دِل کیسا بے اِختیار ہے (خْداوند خْدا فرماتا ہے) کہ تْو یہ سب کْچھ کرتی ہے جو بے حَیا زِنا کار عورت کا کام ہے۔
تْو ہر ایک راہ کے سرے پر پایہ مذَبح تعمیر کرتی ہے۔ اَور ہر ایک کْوچے میں اپنی اْونچی جگہ بنا لیتی ہے۔ پِھر بھی تْو فا حشہ کی طرح نہ ہوئی جو اْجرت طلب کرتی ہے۔
\v 30 تیرا دِل کیسا بے اِختیار ہے (خْداوند خْدا فرماتا ہے) کہ تْو یہ سب کْچھ کرتی ہے جو بے حَیا زِنا کار عورت کا کام ہے۔
\v 31 تْو ہر ایک راہ کے سرے پر پایہ مذَبح تعمیر کرتی ہے۔ اَور ہر ایک کْوچے میں اپنی اْونچی جگہ بنا لیتی ہے۔ پِھر بھی تْو فا حشہ کی طرح نہ ہوئی جو اْجرت طلب کرتی ہے۔

3
16/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 32 بلکہ اَے زِنا کار عورت! اپنے شوہر کی بجائے غیروں کو قبول کرتی ہے۔
\v 33 تمام فاحشہ عورتوں کو ہدیئے دیئے جاتے ہیں۔پر تْواپنے تمام یاروں کو ہدیئے اَور رِشوت دیتی ہے تا کہ وہ چاروں طرف سے تیرے ساتھ زِنا کرنے کے خیال سے تیرے پاس آئیں۔
\v 34 پس تْو زِناکاری میں اَور عورتوں کی مانندِ نہیں ۔کیونکہ زِناکاری کے لئے کو ئی تیرے پیچھے نہیں آتا۔تْو خْود اْجرت دیتی ہے۔ تْو اْجرت لیتی نہیں۔یْوں تو اَوروں کی مانندِ نہیں۔

3
16/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 35 اَس لئے تْو اَے فا حشہ! تو خْداوند کا کلام سْن۔
\v 36 خْداوند خْدا یْوں فرماتا ہے ۔کہ چْونکہ تیری ناپاکی بہہ نِکلی ۔ اَور تیری بر ہنگی اْس زِنا کے باعِث ظاہر ہوئی جو تْونے اپنے یاروں سے کِیا یعنی اپنی مکرْوہات کے تمام بْتوں کے سبب سے ۔اَور تیرے بچّوں کے اْس خْون کی وجہ سے جو تْونے اْن کے آگے گْزرانا۔
\v 37 اِس لئے دیکھ ۔ مَیں تیرے اْن سب یاروں کو جِنہیں تْولذیذ تھی یعنی اْن سب کو جِنہیں تْو نے پیار کِیا اَور اْن سب کو بھی جِن سے تْونے نفرت کی جمع کرْوں گا۔اْنہیں چاروں طرف سے تیری مْخالِفت میں فراہم کرْوں گا ۔اَور اْن کے آگے تیری برہنگی کھول دْوں گا۔تاکہ وہ تیری پْوری برہنگی دیکھیں ۔

2
16/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 38 مَیں تْجھ پر فتویٰ دْوں گا جو زِناکار اَور خْون ریز عورتوں پر دِیا جاتا ہے۔ اَور مَیں تْجھ پر اپنا غْصّہ اَور اپنی غیرت لاؤں گا۔
\v 39 مَیں تْجھے اْن کے ہاتھ میں دے دْوں گا ۔تو وہ تیرے پایہ مَذبح کو توڑ ڈالیں گے ۔اَور تیری اْونچی جگہوں کو ڈھا دیں گے ۔اَور تیرے کپڑے اْتاریں گے۔اَور تیرے خْوشنما زیورات چھین لیں گے۔اْور تْجھے ننگی اَور برہنہ چْھوڑجائیں گے۔

View File

@ -192,6 +192,10 @@
"16-20",
"16-23",
"16-25",
"16-27"
"16-27",
"16-30",
"16-32",
"16-35",
"16-38"
]
}