Wed Jun 10 2020 12:38:01 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-10 12:38:01 -04:00
parent e52e60767c
commit f16a84ab69
8 changed files with 20 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
اَور وہ رتھوں اَور چَکّروں کے ساتھ گروہ در گروہ بن کر شِمال کی طرف سے تْجھ پر حملہ کرنے آئیں گے۔اَور ڈھال اَور سِپر لئے ہْوئے اَور خَود پہنے ہْوئے تْجھے گھیر لیں گے۔اَور مَیں عدالت اْن کے سْپرد کردْوں گا۔ اَور وہ اپنی طرزِعدالت کے مْطابِق تْجھ پر فتویٰ دیں گے۔
اَور میری غیرت تیری مْخالِف ہوگی۔اَور وہ غضبناک ہو کر تْجھ سے پیش آئیں گے ۔ اَور تیری ناک اَور تیرے کا ن کاٹ ڈالیں گے ۔ اَور جو کْچھ تیر ا باقی رہے گا وہ تلوار سے ماراجائے گا۔وہ تیرے بیٹوں اَور بیٹیوں کو چھین لیں گے۔اَور جو کْچھ باقی رہے گا وہ آگ میں بھسم ہو جائےگا۔
\v 24 اَور وہ رتھوں اَور چَکّروں کے ساتھ گروہ در گروہ بن کر شِمال کی طرف سے تْجھ پر حملہ کرنے آئیں گے۔اَور ڈھال اَور سِپر لئے ہْوئے اَور خَود پہنے ہْوئے تْجھے گھیر لیں گے۔اَور مَیں عدالت اْن کے سْپرد کردْوں گا۔ اَور وہ اپنی طرزِعدالت کے مْطابِق تْجھ پر فتویٰ دیں گے۔
\v 25 اَور میری غیرت تیری مْخالِف ہوگی۔اَور وہ غضبناک ہو کر تْجھ سے پیش آئیں گے ۔ اَور تیری ناک اَور تیرے کا ن کاٹ ڈالیں گے ۔ اَور جو کْچھ تیر ا باقی رہے گا وہ تلوار سے ماراجائے گا۔وہ تیرے بیٹوں اَور بیٹیوں کو چھین لیں گے۔اَور جو کْچھ باقی رہے گا وہ آگ میں بھسم ہو جائےگا۔

2
23/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 26 وہ تیرے کپڑے اْتار لیں گے۔اَورتیری زِینت کی آرائش لْوٹ لے جائیں گے ۔
\v 27 یْوں مَیں مِصر ؔ کی تیری شہوت پرستی اَور بَدکاری ختم کر وں گا۔ یہاں تک کہ تْو پھِر اْن کی طرف نظر نہ اْٹھائے گی اَور نہ پھِر مِصرؔ کو یاد کرےگی۔

2
23/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 28 کیونکہ مالِک خْداوند یْوں فرماتاہے۔ دیکھ۔ مَیں تْجھے اْن کے ہاتھ میں دْوں گا جِن سے تْجھے نفرت ہے بلکہ اْنہی کے ہاتھ میں جِن سے تیری جان بیزار ہے۔
\v 29 اَور وہ تیرے ساتھ نفرت سے سلْوک کریں گے۔اَور تیری محِنت کے پْورے پھَل چھِین لیں گے۔ اَور تْجھے عْریاں اَور برہنہ چھوڑ جائیں گے۔ یہاں تک کہ تیری فاحش بے حَیائی اَور تیری خباثت اَور زِناکاری کْھل جائے گی۔

2
23/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 30 یہ سب کْچھ تْجھ سے ِس لئے کِیا جائے گا۔کہ تْونے زِنا کرکے قوموں کا پیچھا کِیا اَور اْن کے بْتوں سے اپنے آپ کو ناپاک کرلِیا۔
\v 31 تْو اپنی بہن کی راہ پر چلی۔ اِس لئے مَیں اْس کا پیالہ تیرے ہاتھ میں دْوں گا۔

1
23/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 مالِک خْداوند یْوں فرماتا ہے کہ تْو اپنی بہن کا پیالہ پِیئے گی جو کہ گہرا اَور بڑاہے۔ تیری ہنسی ہو گی اَور تْو ٹھٹّھوں میں اْڑائی جائے گی۔ اْس میں تو بہْت سی سمائی ہے۔

2
23/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 33 تْو مَستی اَور سوگ سے بھر جائےگی۔ تیری بہن سامرؔیہ کا پیالہ خوف اَور دہشت کا پیالہ ہے۔
\v 34 تْو اْسے پِیئے گی اَور خالی کردےگی اَور آخر تک نچوڑ دے گی۔اَور تْو اپنی چھاتیاں نوچے گی۔مَیں نے ہی یہ کہا ہے (مالِک خْداوند کا فرمان ہے) ۔

1
23/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 پس مالِک خْداوند فرماتا ہے کہ چْونکہ تْو مْجھے بھْول گئی ہے اَور اپنی پِیٹھ کے پیچھے پھینک دِیا ہے۔ اِس لئے تْجھے اپنی خباثت اَور زِناکاری کی سزا اْٹھانی ہوگی۔

View File

@ -304,6 +304,13 @@
"23-16",
"23-18",
"23-20",
"23-22"
"23-22",
"23-24",
"23-26",
"23-28",
"23-30",
"23-32",
"23-33",
"23-35"
]
}